اطلاق نویس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مال) کسی پر گنے کا بخشی گرجو سرکاری بقایا جات (بذمہ زمینداران وغیرہ) کی فہرستیں تیار کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مال) کسی پر گنے کا بخشی گرجو سرکاری بقایا جات (بذمہ زمینداران وغیرہ) کی فہرستیں تیار کرتا ہے۔